إرسال رابط إلى التطبيق

Urdu NT


4.3 ( 6723 ratings )
مرجع كتاب
المطور: Romael Noor
حر

اس ایپ کے ذریعے آپ کی خدمت میں کتابِ مُقدّس (بائبل مُقدّس) کا عہدِ جدّید کا حِصہ پیشِ خدمت ہیں۔
کُچھ عرصہ سے اس پراجیکٹ پر کام جاری تھا اور ہم پُراُمید تھے کہ سال ۲۰۱۲ کے تیسرے عشرے تک آپ اس سے مُستفید ہو سکیں گے۔
مُکمل کتابِ مُقدّس (پُرانا اور نیا عہد نامہ) کو آپکے موبائل فون پر مُہیا کرنے میں ابھی کُچھ وقت مزید درکار ہے۔ ہم آپ سے درخواست گُزار ہیں کہ ہمیں اور اس پراجیکٹ کو اپنی دُعاوٴں میں یاد رکھیئے۔
اس ایپلیکیشن کے استعمال کے ذریعے سے آپ عہدِ جدّید کے مُکمل ابّواب کا مُطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ اگر تحیری غلطی (ٹائپنگ) کا انکشاف کریں تو اس سے مُطلع بھی کرسکتے ہیں تاکہ اُسے درُست کیا جاسکے۔

-------------------------------------------------

Finally, here comes the New Testament in Urdu language, translated by the Pakistan Bible Society.

Weve been working on it for sometime now and were hoping to make it available by the Autumn 2012.

Please allow us some more time to be able to offer an app with complete Bible (OT & NT) in Urdu.

Remember us in your prayers and enjoy blessings through this FREE iOS app.

This app brings complete Chapters of every book in the New Testament. If you find any typo in the Urdu script while reading the Word of God, please use the feature in this app to let us know and help us correct it.